کامن ویلتھ گیمز:پاکستانی باکسر فاطمہ زاہرہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

کامن ویلتھ گیمز:پاکستانی باکسر فاطمہ زاہرہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

لاہور(سپورٹس ڈیسک )کامن ویلتھ گیمز 2026 کے ویمن باکسنگ مقابلے میں پاکستان کی فاطمہ زاہرہ نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔سکاٹ لینڈ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں باکسنگ میں خواتین کی 60 کلوگرام کیٹیگری میں فاطمہ زاہرہ نے لیسوتھو کی باکسر کو ناک آؤٹ کیا۔

ریئل ایبوہا کے خلاف فاطمہ کی واضح برتری پر ریفری نے مقابلہ روک کر پاکستانی کو فاتح قرار دے دیا۔کوارٹر فائنل میں فاطمہ زاہرہ کا مقابلہ نیوزی لینڈ کی جارڈن ولسن سے ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...