کمل ہاسن نے کامیابی کے باوجود بالی چھوڑنے کی وجہ بتا دی

کمل ہاسن نے کامیابی کے  باوجود بالی چھوڑنے کی وجہ بتا دی

ممبئی(شوبز ڈیسک)تامل سینما کے لیجنڈ اداکار کمل ہاسن نے بالی ووڈ میں کامیابی کے باوجود ہندی فلموں سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔

کمل ہاسن نے بتایا کہ اس دور کے حالات مختلف تھے ، میں خود کو ہندی فلم انڈسٹری میں ایک کمزور رشتے دار کی طرح محسوس کرتا تھا، مجھے اپنے کئی کام خود کرنے پڑتے تھے ، جبکہ وہاں کے فنکار آسودہ حال تھے اور ایک وقت میں 6، 6 فلمیں کر لیتے تھے ، مجھے یہ ماحول حوصلہ شکن محسوس ہوتا تھا، جو میری دوری کی ایک وجہ بنا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں