عالمی مقابلہ حسن میں حصہ لینے والی انیقہ جمال کون ہیں

عالمی مقابلہ حسن میں حصہ لینے والی انیقہ جمال کون ہیں

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان عالمی مقابلۂ حسن مس ورلڈ میں پہلی بار باضابطہ طور پر شریک ہونے جارہا ہے ، جس میں پاکستان کی نمائندگی مس پاکستان انیقہ جمال اقبال کررہی ہیں۔

24 سالہ انیقہ جمال اقبال اکاؤنٹنگ اینڈ آڈٹنگ میں ماسٹرز کی طالبہ ہیں اور اس سے قبل بھی مختلف بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں پاکستان کا پرچم بلند کرچکی ہیں۔ انہوں نے مس ورلڈ کے معروف پروگرام ‘بیوٹی ود اے پرپز’ کے تحت پاکستان میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کی مدد کو اپنی سماجی مہم کا مرکزی موضوع بنایا ہے ۔انیقہ جمال اقبال کی تاج پوشی لاہور میں ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی، جہاں مس پاکستان یونیورسل ڈاکٹر شفق اختر نے انہیں تاج پہنایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...