بیلا حدید کے نئے مبینہ بوائے فرینڈ کی شناخت سامنے آگئی

بیلا حدید کے نئے مبینہ بوائے  فرینڈ کی شناخت سامنے آگئی

لاس اینجلس(شوبزڈیسک )سپر ماڈل بیلا حدید کے نئے مبینہ بوائے فرینڈ کی شناخت سامنے آگئی ہے۔

ڈیلی میل کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق 29 سالہ بیلا حدید حالیہ دنوں اٹلی کے شہر میلان میں کولوراڈو سے تعلق رکھنے والے پراجیکٹ منیجر نیتھن لیسی کے ساتھ دیکھی گئیں جس کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات کی افواہیں زور پکڑ گئی ہیں۔ بیلا حدید اور نیتھن لیسی ابھی صرف ایک دوسرے کو جاننے کی کوشش کر رہے ہیں اور یہ تعلق ابھی سنجیدہ نوعیت کا نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...