کرینہ کپور کی نقل پر حرا مانی کو تنقید کا سامنا

کرینہ کپور کی نقل پر حرا مانی کو تنقید کا سامنا

لاہور(شوبز ڈیسک)حرا مانی کی بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی نقل کرتے ہوئے بنائی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد انہیں صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

حرا مانی نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ بھارتی فلم اشوکا کے مشہور گانے سن سنانا میں کرینہ کپور کے انداز، ہاتھوں کی حرکات، رقص کے انداز اور چہرے کے تاثرات کی نقل کرتی نظر آئیں۔ بعض صارفین نے تنقید کرتے ہوئے اسے غیر مناسب قرار دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...