سلمان خان کی کمزو ر حالت میں نئی ویڈیو ، مداح پریشان

سلمان خان کی کمزو ر حالت میں نئی ویڈیو ، مداح پریشان

ممبئی (آئی این پی )بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کی حالیہ عوامی تقریب میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیوز اور تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

 تاہم اس بار ان کی کسی نئی فلم یا کردار کے بجائے ان کی جسمانی حالت مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ۔ کئی مداحوں نے سلمان خان کو پہلے کے مقابلے میں زیادہ کمزور اور دبلا محسوس کیا، جس کے بعد ان کی صحت سے متعلق مختلف سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔سلمان خان نے ممبئی میں سلم ری ہیبلیٹیشن اتھارٹی کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ادارے کے جدید ڈیٹا کلیکشن اینڈ ویریفکیشن سپورٹ سینٹر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مستحق افراد میں گھروں کی چابیاں بھی تقسیم کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...