بی ٹی ایس ممبر کی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار، بریانی اور کڑاہی کا ذکر
سیئول(شوبز ڈیسک)جنوبی کوریا کے میوزک گروپ بی ٹی ایس (BTS) کے رکن کم تہیونگ (وی) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مداحوں سے گفتگو کے دوران پاکستان آنے اور یہاں کے مشہور کھانوں کا ذائقہ چکھنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
یہ گفتگو اس وقت شروع ہوئی جب ایک پاکستانی مداح نے وی کو پاکستان آنے کی دعوت دی، جس پر وی نے مسکراتے ہوئے پوچھا کہ کیا وہاں مجھے بریانی اور کڑاہی کھانے کو ملے گی؟
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments