طلاق کے 12 سال بعد بھارتی اداکارہ جینیفر ونگٹ نے شادی کرلی

طلاق کے 12 سال بعد بھارتی  اداکارہ جینیفر ونگٹ نے شادی کرلی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی ٹیلی وژن کی معروف اداکارہ جینیفر ونگٹ سنگاپور سے تعلق رکھنے والے کاروباری شخصیت ولیم شمائل کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔

 دونوں نے برطانیہ میں ایک نجی تقریب کے دوران قریبی اہلِ خانہ اور دوستوں کی موجودگی میں شادی کی۔جینیفر ونگٹ نے اپنی شادی کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی نئی زندگی کی جھلک دکھائی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...