بریانی کھاتے ہوئے سر میں انجکشن لگتے رہے ، سلمان خان کا انوکھا ہیئر ٹریٹمنٹ

بریانی کھاتے ہوئے سر میں انجکشن لگتے رہے ، سلمان خان کا انوکھا ہیئر ٹریٹمنٹ

ممبئی(شوبزڈیسک )فلمساز شیلندر سنگھ نے سلمان خان سے متعلق ایک حیران کن واقعہ بیان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اداکار ایک جانب بریانی کھا رہے تھے اور دوسری جانب ان کے بالوں کے علاج کے لئے سر میں انجکشن لگائے جا رہے تھے ۔

 فلمساز نے یہ بھی بتایا کہ اداکار کو آئینے کے سامنے بیٹھ کر کھانا پسند ہے یہاں تک کہ سامنے بیٹھے شخص سے گفتگو بھی اکثر آئینے کے ذریعے کرتے ہیں۔ ان کے کھانا کھانے کے دوران اچانک ایک شخص وہاں آیا اور سلمان کی سر کی جلد میں انجکشن لگانا شروع کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...