زارا نور عباس کے وزن میں حیران کن کمی دیکھ کر مداح حیران
لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ زارا نور عباس کے وزن میں حیران کن کمی دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے۔
اداکارہ حالیہ دنوں میں مغربی طرز کے ملبوسات میں تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہی ہیں، جن میں وہ اپنی فِٹنس اور بدلی ہوئی جسامت کو پراعتماد انداز میں نمایاں کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔زاراکی حالیہ تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ان کی تبدیلی پر حیران ہیں۔ بعض مداحوں کا کہنا ہے کہ زارا پہلے بھی خوبصورت لگتی تھیں اور انہیں وزن کم کرنے کی ضرورت نہیں تھی جبکہ کئی وزن کم کرنے ان کی تعریف کررہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments