والدین مالی طور پر کمزور مرد سے بیٹی کی شادی نہ کریں:نمرہ خان

والدین مالی طور پر کمزور مرد سے  بیٹی کی شادی نہ کریں:نمرہ خان

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ نمرہ خان نے لڑکیوں کے والدین کو بیٹی کا رشتہ طے کرنے سے پہلے لڑکی کی مالی حیثیت دیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔

نمرہ خان آج کل اس بات پر زور دے رہی ہیں کہ ایک خاتون کیلئے کسی غلط شخص سے شادی کرنے سے بہتر ہے کہ تنہا اور خودمختار زندگی بسر کریں۔نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر وائرل ایک والد کا پیغام ری شیئر کیا جس میں وہ بیٹیوں کے والدین کو مشورہ دے رہے تھے کہ اپنی بیٹیوں کی شادی بھکاریوں سے نہ کریں یعنی ایسے مردوں سے نہ کریں جو مالی طور پر دوسروں کے محتاج ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...