بہنوں کا اصرار تھا،تیسری شادی ارینج میرج کی :اظفر علی

بہنوں کا اصرار تھا،تیسری شادی  ارینج میرج کی :اظفر علی

لاہور (شوبزڈیسک)پاکستانی میزبان، اداکار اور پروڈیوسر اظفر علی نے اپنی تیسری شادی کے بارے میں پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے تمام تفصیلات شیئر کر دیں۔

انہوں نے ایک انٹرویو کے دورا ن بتایا کہ گزشتہ سال اکتوبر میں ردا الزہرا سے تیسری شادی کی جو ایک ارینج میرج تھی۔اظفر علی نے کہا کہ میری بہنیں شادی کے لئے اصرار کرتی رہیں جبکہ میں تیسری شادی نہیں کرنا چاہتا تھا اور میری بہن نے ردا الزہرا کا رشتہ تجویز کیا، ردا اس وقت دبئی میں رہتی تھیں اور گھر والوں نے تمام معاملات خود ہی دیکھ لئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...