ریتھک روشن اور صباآزاد میں دوریاں ،سوشل میڈیا پر چہ میگوئیاں

ریتھک روشن اور صباآزاد میں  دوریاں ،سوشل میڈیا پر چہ میگوئیاں

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکار ریتھک روشن اور ان کی گرل فرینڈ صبا آزاد کے تعلقات ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ۔

سوشل میڈیا پر ایک سکرین شاٹ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے قیاس آرائیاں شروع کر دیں کہ شاید ریتھک اور صبا آزاد کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے ۔یہ واضح نہیں کہ سکرین شاٹ والا پروفائل واقعی ریتھک روشن کی ہی ہے اور نئی ہے یا پرانی۔ریتھک روشن اور صبا آزاد نے بھی تاحال بریک اپ کی افواہوں یا وائرل سکرین شاٹ پر کوئی باضابطہ ردعمل نہیں دیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...