معروف اداکار عابد خان مرحوم کومداحوں سے بچھڑے 26برس بیت گئے
لاہور(شوبزڈیسک )سٹیج، ٹی وی، فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عابد خان مرحوم کومداحوں سے بچھڑے 26برس بیت گئے ۔
اداکار و فنکار عابد خان کا شمار ملک کے معروف مزاحیہ فنکاروں میں ہوتا تھا۔ انہوں نے اپنے طویل فنی سفرکے دوران سینکڑوں سٹیج ڈراموں، کئی ٹی وی پروگرامات اور فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ،عابد خان کو 20اگست 2000میں اسلام آباد پرفارمنس کیلئے موجودگی کے دوران اچانک دل کا شدید دورہ پڑا اور وہ اپنے مالک حقیقی سے جا ملے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments