میگھا اور عباس جٹ نے نیا ویڈیو گیت چھلا ریلیز کردیا

 میگھا اور عباس جٹ نے نیا  ویڈیو گیت چھلا ریلیز کردیا

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ وگلوکارہ میگھا اور گلوکار عباس جٹ کا نیا ویڈیو گیت چھلا ریلیز کر دیا گیا جس کی شاعری اصغر علی نے لکھی اورمیوزک حماد نے ترتیب دیا ہے ۔

 ویڈیو گیت میں میگھا اور عباس جٹ نے روایتی انداز میں پرفارمنس بھی پیش کی ہے ۔میگھا اور عباس جٹ نے کہا کہ پنجابی زبان ہماری پہچان اور شناخت ہے ، اسے اپنے فن کے ذریعے اجاگر کرنا ہمارے لئے باعث فخر ہے ،چھلا ایک خوبصورت اور منفرد ویڈیو گیت ہے ،شائقین موسیقی کو معیاری اور مثبت تفریح فراہم کرنے کیلئے مستقبل میں بھی مشترکہ پراجیکٹس کرتے رہیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...