عمر کے حساب سے کردار منتخب کرنا ہی عقل مندی ہے :سنیل سیٹھی

عمر کے حساب سے کردار منتخب  کرنا ہی عقل مندی ہے :سنیل سیٹھی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی اداکار سنیل سیٹھی نے کہا ہے کہ عمر کے حساب سے کردار منتخب کرنا ہی عقل مندی ہے ، بڑھتی عمر کے ساتھ خود کو نوجوان دکھانے کی کوشش ناکام ہوتی ہے ۔

ایک انٹرویو میں سنیل سیٹھی نے بالی ووڈ میں اپنے موجودہ کیریئر اور فلموں کے انتخاب کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہاکہ اب نوجوان ہیروز والے کردار ادا کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا۔بھارتی اداکار نے کہاکہ اب ایسے کردار کرنا چاہتاہوں جو اصل عمر اور شخصیت سے مطابقت رکھتے ہوں کیونکہ بڑھتی عمر کیساتھ خود کو زبردستی نوجوان دکھانے کی کوشش ناکام ثابت ہوتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...