ہیری سٹائلز کا سابقہ دوست ٹیلر سوئفٹ کی شادی پر دلچسپ تبصرہ

ہیری سٹائلز کا سابقہ دوست ٹیلر سوئفٹ کی شادی پر دلچسپ تبصرہ

نیویارک(شوبز ڈیسک )برطانوی گلوکار ہیری سٹائلز نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ اور عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی ٹریوس کیلسی سے شادی پر کنسرٹ کے دوران دلچسپ انداز میں تبصرہ کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔

نیویارک میں کنسرٹ کے دوران مداحوں سے گفتگو کرتے ہوئے گلوکار نے کہا کہ وہ میڈیسن سکوائر گارڈن میں موجود ہیں جو عالمی چیمپئن نیویارک نکس کا گھر ہے جس کے بعد انہوں نے شرارتی انداز میں کہاکہ اور یہاں شادیاں بھی ہوتی ہیں۔ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹبالر ٹریوس کیلسی نے رواں سال میڈیسن سکوائر گارڈن میں ہی 3جولائی کو شادی کی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...