شاہ رخ خان نے فلم گھماسان میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟

شاہ رخ خان نے فلم گھماسان میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کے فلمیں منتخب کرنے کے حوالے سے معیار کے بارے میں اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔

فلم گھماسان کے ہدایت کار تگمانشو دھولیا نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے فلم میں پولیس افسر کا مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے سب سے پہلے شاہ رخ خان سے رابطہ کیا تھا، تاہم اداکار نے یہ کردار قبول نہیں کیا۔شاہ رخ خان نے سکرپٹ سننے کے بعد مجھ سے کہا تھا کہ تیشو میں اس طرح کی حقیقت پسندانہ فلمیں نہیں کرتا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...