جو روٹ نے انگلینڈ کی جانب سے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر)جو روٹ نے انگلینڈ کی جانب سے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔راولپنڈی میں روٹ نے سری لنکا کے خلاف 69 رنز کی اننگز کھیلی۔
اس اننگز کے دوران انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں اپنے آٹھ ہزار رنز مکمل کیے اور انگلینڈ کی جانب سے یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے ۔ انہوں نے یہ رنز 197 میچز کی 186 اننگز میں 20 سنچریز اور 49 نصف سنچریز کی مدد سے 50.66 کی اوسط سے بنائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments