زاویار میر ی بائیوپک میں میرا کردارادانہیں کرسکے گا:نعمان اعجاز
لاہور (شوبز ڈیسک)سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ میرے صاحبزادے زاویار نعمان میری بائیوپک میں میرا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ مجھے یہ بھی معلوم نہیں کہ کہ میری کوئی بائیوپک کبھی بنے گی بھی یا نہیں۔
سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ میرے صاحبزادے زاویار نعمان میری بائیوپک میں میرا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ مجھے یہ بھی معلوم نہیں کہ کہ میری کوئی بائیوپک کبھی بنے گی بھی یا نہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments