پاکستانی مسلمان ناپسند، دبئی کے پسند کیوں،میکا سنگھ کا بھارتیوں سے سوال

پاکستانی مسلمان ناپسند، دبئی کے پسند  کیوں،میکا سنگھ کا بھارتیوں سے سوال

ممبئی (آئی این پی)مشہور بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے پاکستان اور یہاں کے لوگوں کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔

انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ سمجھ نہیں آتا کہ آخر بھارتیوں کو پاکستان کے مسلمان کیوں برے لگتے ہیں جبکہ وہی لوگ دبئی کے مسلمانوں کو بہت پسند کرتے ہیں۔میکا سنگھ نے پوڈکاسٹ میں کہا کہ پاکستان اور وہاں کے لوگ برے نہیں ہیں اور اپنے دورے کے دوران انہیں وہاں کے لوگوں سے اچھا برتا ؤملا تھا۔انہوں نے بتایا کہ سکھ برادری کے اہم مذہبی مقامات کی وجہ سے ان کے لیے پاکستان کی ایک خاص اہمیت ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...