گلوکارملکو نے اپنا پرفیوم برینڈملکو لانچ کر دیا

 گلوکارملکو نے اپنا پرفیوم  برینڈملکو لانچ کر دیا

لاہور (آئی این پی) گلوکارملکو نے اپنا پرفیوم برینڈملکو لانچ کر دیا۔بھنگڑاکِنگ ملکوکاشماراس وقت صف اول کے گلوکاروں میں ہوتاہے ۔۔۔

 ملکونے اپنے نام سے اپناپرفیوم برینڈملکوبھی لانچ کردیاہے ،لاہور کے مقامی ہوٹل میں پرفیوم کی لانچنگ تقریب منعقدہوئی، خوشبووں سے سجی اس تقریب میں ملکو کے علاوہ شوبز کے نمایاں ستاروں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ملکو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ برینڈ میرا خواب تھا جو آج پورا ہوا ہے ،ملکو نے اس موقع پراپنے مقبول گانوں پرپرفارم بھی کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...