ازدواجی رشتے کو ختم کرنے سے پہلے ایک موقع ضروردیں :احسن خان

ازدواجی رشتے کو ختم کرنے سے پہلے  ایک موقع ضروردیں :احسن خان

لاہور(شوبز ڈیسک )اداکار احسن خان کا کہنا ہے کہ دوسری شادی غلط نہیں لیکن شریکِ حیات کو دوسرا موقع ضرور دیں مگر کسی مجبوری یا دباؤ کے تحت نہیں۔

انہوں نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ شادی ایک انتہائی اہم رشتہ ہے اور اسے سنجیدگی سے لینا چاہئے ۔ میں یہ نہیں کہتا کہ کسی کو دوسری شادی نہیں کرنی چاہئے لیکن ازدواجی رشتے میں کسی تلخ تجربے کے بعد بھی اگر میاں بیوی کے درمیان محبت موجود ہو تو ایک اور موقع ضرور دیں تاہم ایسا کسی مجبوری یا دباؤ کے تحت نہیں ہونا چاہئے۔میں نے دیکھا ہے کہ معمولی باتوں پر اختلافات بھی علیحدگی کی وجہ بن گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...