بالی ووڈ میں انڈر ورلڈ کا خوف پھر لوٹ رہا ہے :منوج باجپائی

بالی ووڈ میں انڈر ورلڈ کا خوف  پھر لوٹ رہا ہے :منوج باجپائی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے ورسٹائل اور سینئر اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں سکیورٹی کے موجودہ خطرات تشویشناک ہیں۔

ٹائیگر شروف پر حالیہ حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے بالی ووڈ میں انڈر ورلڈ کا خوف ایک بار پھر لوٹ رہا ہے ۔انھوں نے کہا کہ اب کوئی شخص کہیں اور بیٹھ کر اپنے شوٹرز کو کسی ہدف پر حملہ کرنے کے لیے بھیجتا ہے اور ممکن ہے کہ وہ ہدف درحقیقت اصل ہدف ہی نہ ہو۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...