اسد ملک کا دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے والے والدین کیلئے تشویش کا اظہار
لاہور (آئی این پی)اداکار اسد ملک نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی اور دستیاب وسائل کے درمیان بڑھتے ہوئے فرق پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبادی میں بے قابو اضافہ پاکستان اور جنوبی ایشیا کیلئے سنگین مسئلہ بن چکا ہے ۔۔۔
اداکار نے ایک پوڈکاسٹ میں کہا کہ طلاق سمیت معاشرے میں مختلف مسائل کی شرح بڑھنے کی ایک وجہ آبادی میں مسلسل اضافہ بھی ہے ، جسے روکنے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے جارہے ۔ان کے مطابق اس کے اثرات معاشرتی زندگی کے مختلف شعبوں پر پڑ رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments