علی رحمن خان کا نیا لمبے بالوں والا انداز ، ہالی ووڈ سٹارز سے موازنہ

علی رحمن خان کا نیا لمبے بالوں والا  انداز ، ہالی ووڈ سٹارز سے موازنہ

کراچی (آئی این پی) اداکار علی رحمن خان کا نیا لمبے بالوں والا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔اداکار نے حال ہی میں اپنا نیا انداز متعارف کرایا ہے۔۔

 ، جس میں ان کے لمبے بال مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ۔علی رحمن خان ایک تقریب میں اپنے نئے لمبے بالوں والے انداز میں دکھائی دئیے ، جہاں ان کے ساتھ ان کی دوست اور اداکارہ اریبہ حبیب بھی موجود تھیں۔ ان کی نئی تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ان کے انداز کا موازنہ ہالی ووڈ کی معروف شخصیات جان وِک، جان لینن اور نکولس کیج سے کرنا شروع کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...