بریڈ پٹ کی نئی جیمز بانڈ فلم میں ولن کا کردار ادا کرنے کی خواہش
لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ نے نئی جیمز بانڈ فلم میں رابرٹ پیٹنسن کے مدِمقابل ولن کا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔۔۔
بریڈ پٹ نے لاس اینجلس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رابرٹ پیٹنسن کے جیمز بانڈ کے کردار کے لیے منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔اُنہوں نے کہا ہے کہ مجھے جیمز بانڈ کے کردار کیلئے رابرٹ پیٹنسن کا انتخاب بہت پسند آیا ہے جب بریڈ پٹ سے پوچھا گیا کہ کیا وہ نئی جیمز بانڈ فلم میں ولن کا کردار ادا کرنا پسند کرینگے تو انہوں نے فوری طور پر آمادگی ظاہر کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments