کام میں کمی نکال کر دکھاؤ نواز الدین کا دیا مرزا کو جواب

 کام میں کمی نکال کر دکھاؤ  نواز الدین کا دیا مرزا کو جواب

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے اداکار نواز الدین صدیقی کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔۔

۔دیا مرزا نے انسٹاگرام سٹوری میں نواز الدین صدیقی کو ٹیگ کرتے ہوئے ان کے ساتھ کام کرنے کو ایک ڈراؤنا تجربہ قرار دیا تھا جس پر نواز الدین صدیقی نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے جواب دیا کہ رویے میں کمی نکالنا آسان ہے ، کام میں نکال کر دکھائیں۔دونوں فنکاروں کے درمیان اس اچانک لفظی تبادلے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...