یوم وفات آج منایاجائیگا

یوم وفات آج منایاجائیگا

تحریک آزادی کے رہنما مولانا شبلی نعمانی کا یوم وفات آج عقیدت واحترام کیساتھ منایاجائیگا، مولاناشبلی نعمانی 3جون 1857کو پیدا ہوئے اور آپ نے تحریک آزادی میں عملی طور پر بھی اور قلم کی طاقت سے بھی بھرپور حصہ لیا،

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ڈسکہ(نامہ نگار) مولانا شبلی نعمانی نے 18نومبر 1914کو 75سال کی عمر میں وفات پائی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں