21اپریل کو 78واں یوم وفات

21اپریل کو 78واں یوم وفات

شاعر مشرق مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا 78 واں یوم وفات 21 اپریل کو عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد (آئی این پی ) شاعر مشرق مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا 78 واں یوم وفات 21 اپریل کو عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔ اس ضمن میں ملک بھرمیں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی زندگی پر روشنی ڈالنے کیلئے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔اخبارات ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ پر خصوصی ایڈیشن شائع کرینگے جبکہ ٹی وی چینلز پر مذاکروں کا اہتمام کیاجائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں