68واں یوم وفات کل منایاجائیگا

68واں یوم وفات کل منایاجائیگا

بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒکا68واں یوم وفات کل ملک بھر میں نہایت عقیدت واحترام کیساتھ منایاجائیگا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(نمائندہ دنیا) بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒکا68واں یوم وفات کل ملک بھر میں نہایت عقیدت واحترام کیساتھ منایاجائیگا، بانی پاکستان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوگی اور قائداعظم کے مزار پرسیاسی شخصیات ،مسلح افواج کے نمائندے اورشہری حاضری دینگے اور پھولوں کی چادریں چڑھائی جائینگی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں