اڈیالہ جیل :نوازشریف کو عام قیدیوں کی طرح رکھا جائیگا

اڈیالہ جیل :نوازشریف کو عام قیدیوں کی طرح رکھا جائیگا

کسی قسم کے انتظامات نہیں کئے جارہے ،معمول کی صفائی کی جاتی ہے ،سپرنٹنڈنٹ

راولپنڈی(نمائندہ دنیا)سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سعید اللہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں کسی قسم کے خاص انتظامات نہیں کئے جارہے جیل میں صفائی سمیت دیگر انتظامات پہلے سے بہت بہتر ہیں روزانہ کی بنیاد پر صفائی کی جاتی ہے انھوں نے ’’ دنیا ‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف اور دیگر شریک ملزمان کی جیل آمد کی صورت میں انھیں عام قیدیوں کی طرح رکھا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں