لاہور سیالکوٹ موٹروے سے لڑکی کی بوری بند لاش برآمد، والد ،بھائی گرفتار

لاہور سیالکوٹ موٹروے سے لڑکی کی  بوری بند لاش برآمد، والد ،بھائی گرفتار

لاہور سیالکوٹ موٹروے پر 26 سالہ لڑکی کی بند لاش برآمد ہوئی ہے ،پولیس نے والد اور بھائیوں کو گرفتار کرلیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(این این آئی) لاہور سیالکوٹ موٹروے سے برآمد ہونے والی لڑکی کی لاش کی شناخت جویریہ کے نام سے ہوئی ہے ، پولیس کے مطابق 26 سالہ جویریہ مظفر گڑھ کی رہائشی تھی،ابتدائی تحقیقات کے مطابق معاملہ غیرت کے نام پر قتل کا لگتا ہے پولیس نے مقتولہ کے والد اور بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں