سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن سعود بن عبد العزیز کاانتقال

سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن  سعود بن عبد العزیز کاانتقال

سعودی عرب کے شاہی خاندان کے اہم رکن شہزادہ نواف بن سعد بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد (اے پی پی) ریاض سے جاری ہونے والے ایوان شاہی کے اعلامیہ کے مطابق مرحوم شہزادے کی نماز جنازہ گزشتہ روزریاض میں ادا کی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں