مناواں:کرنٹ لگنے سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق

مناواں:کرنٹ لگنے سے  20 سالہ نوجوان جاں بحق

مناواں میں کرنٹ لگنے سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا

لاہور (خبر نگار سے )پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔ تفصیلا ت کے مطابق نوجوان عادل کا موبائل فون نالے میں گر گیا جس میں بجلی کی تار گری ہوئی تھی ، موبائل نکالتے ہوئے عادل کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔ متوفی کے کزن عمر حسیب کے مطابق عادل گھر کا واحد کفیل تھا ۔ نوجوان جاں بحق

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں