فیکٹری ایریا :ڈور پھرنے سے شہری زخمی

فیکٹری ایریا :ڈور  پھرنے سے شہری زخمی

شہری ڈور پھرنے سے زخمی ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایریا میں 22 سالہ نوجوان موٹر سائیکل پر جارہا تھا

لاہور (نیوز رپورٹر ) شہری ڈور پھرنے سے زخمی ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایریا میں 22 سالہ نوجوان موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ اچانک گلے اور کندھے پرڈور پھرنے سے وہ موٹر سائیکل سے گر پڑا اور شدید زخمی ہو گیا۔ریسکیو اہلکاروں نے زخمی کو جنرل ہسپتال منتقل کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں