اسلام آباد:18سال سے کم عمر کو سگریٹ بیچنے پر جرمانہ ہوگا

اسلام آباد:18سال سے کم  عمر کو سگریٹ بیچنے پر جرمانہ ہوگا

اسلام آباد میں 18 سال سے کم عمر کو سگریٹ بیچنے پر جرمانہ ہوگا اور لائسنس بھی منسوخ کردیا جائے گا

اسلا م آباد (این این آئی) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے سگریٹ بیچنے والوں کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ، شہر میں اب کم عمر سگریٹ نہیں خرید سکیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں