مفتی ولی اللہ درس قرآن دیتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

 مفتی ولی اللہ درس قرآن دیتے ہوئے  دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

نوجوان عالم دین مفتی ولی اللہ درس قر آن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

صوابی( آ ئی این پی) تفصیلات کے مطابق معروف عالم مفتی ولی اللہ معمول کے مطابق موضع کالو خان میں واقع مسجد میں درس قر آن دے رہے تھے کہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ،مرحوم کو آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں