آزاد کشمیر میں کامیابی عمران خان پر کشمیریوں کے اعتماد کا اظہار:علیم خان

آزاد کشمیر میں کامیابی عمران خان پر  کشمیریوں کے اعتماد کا اظہار:علیم خان

سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی کامیابی وزیر اعظم عمران خان پر کشمیریوں کے مکمل اعتماد کا اظہار ہے

لاہور(سیاسی رپورٹرسے )کشمیریوں کے ووٹ نے ثابت کیا کہ عالمی سطح پر عمران خان ہی کشمیر کے اصل سفیر ہیں۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کشمیریوں نے ووٹ کا سوچ سمجھ کر استعمال کیا جس سے بھارت بھی پریشان ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں