وزیراعظم آزاد کشمیر کون ؟ بیرسٹر سلطان انوارالحق ،خواجہ فاروق یا تنویر الیاس

 وزیراعظم آزاد کشمیر کون ؟ بیرسٹر سلطان  انوارالحق ،خواجہ فاروق یا تنویر الیاس

تحریک انصاف کی آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں کامیابی کے بعد وزارت عظمیٰ کے لئے 4نام سامنے آئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی کی سینئر ترین قیادت سے جن ناموں پر مشاورت کی ہے

مظفر آباد(اے پی پی)تحریک انصاف کی آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں کامیابی کے بعد وزارت عظمیٰ کے لئے 4نام سامنے آئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی کی سینئر ترین قیادت سے جن ناموں پر مشاورت کی ہے ان میں بیرسٹر سلطان محمود ، چودھری انوارلحق ، خواجہ فاروق احمد اور تنویر الیاس کے نام زیر غور لائے گئے ہیں ۔ خواجہ فاروق تحریک انصاف کے سینئر اراکین میں فیورٹ ہیں ان کے اراکین سے بہترین روابط اور تعلقات ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں