مقابلہ تحریک انصاف اورٹکٹ نہ ملنے والے کارکنوں کے درمیان تھا:فواد

مقابلہ تحریک انصاف اورٹکٹ نہ ملنے  والے کارکنوں کے درمیان تھا:فواد

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ٹویٹ کیا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں مقابلہ تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز

اسلام آباد(دنیا نیوز ) ان کارکنوں کے درمیان رہا جن کو ٹکٹ نہیں مل سکی اور انہوں نے آزاد حیثیت میں انتخابات میں حصہ لیا، نتائج نے ظاہر کیا ہے کہ اپوزیشن کی رہی سہی حیثیت بھی ختم ہو چکی ہے اور وہ بری طرح شکست کھا چکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں