نوجوان قتل، نامعلوم افراد نے لاش چھت سے لٹکا دی

 نوجوان قتل، نامعلوم افراد نے  لاش چھت سے لٹکا دی

نوجوان کو قتل کرکے نامعلوم افراد نے لاش چھت سے لٹکا دی

فیروزوالا(تحصیل رپورٹر) کوٹ عبدالمالک کے علاقہ بنسی نگر میں نامعلوم افراد نے رحمت علی کی حویلی میں داخل ہوکر اس کے نوجوان بیٹے شہزاد احمد کو گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر قتل کردیا اور لاش کمرے کی چھت سے لٹکا دی، پولیس نے مقتول کے بھائی کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں