عائشہ خالدچیف کمشنراسلام آباد،محمد عابدکمشنران لینڈ ریونیولاہورتعینات

عائشہ خالدچیف کمشنراسلام آباد،محمد  عابدکمشنران لینڈ ریونیولاہورتعینات

ایف بی آر کے کلکٹر کسٹمز نارتھ اسلام آباد ڈاکٹر آصف محمود جاہ قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے کر بدھ کو ریٹائر ہوگئے

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)عائشہ خالد کو چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد، محمد عابد کو کمشنر ان لینڈ ریونیو آر ٹی او لاہور، سہیل احمد کو ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو پشاور، ذاکر محمود کو ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز پشاور، سید محمود حسن کو ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز کراچی، اسد اللہ لاڑک کو ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز کراچی ایئر پورٹ اور اسد بلال جہانگیر کو ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو پشاور تعینات کردیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں