عیدمیلادالنبی ؐکی خوشی میں چراغاں ، وزیر اعظم نے اپنی رہائش گا ہ کی تصویر ٹویٹ کر دی

عیدمیلادالنبی ؐکی خوشی میں  چراغاں ، وزیر اعظم نے اپنی  رہائش گا ہ کی تصویر ٹویٹ کر دی

وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ پرعیدمیلادالنبی ﷺ کی خوشی میں چراغاں کر دیا گیا

اسلام آباد(دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ میں اپنی رہائشگاہ کی تصویرٹویٹ کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں