پہلی سہ ماہی ،بیرونی سرمایہ کاری میں1ارب ڈالر اضافہ

پہلی سہ ماہی ،بیرونی سرمایہ کاری  میں1ارب ڈالر اضافہ

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں غیرملکی سرمایہ کاری میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہوا

کراچی(بزنس رپورٹر)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں غیرملکی سرمایہ کاری میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا ستمبر 2021 کے دوروں مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری ایک ارب 31 کروڑ 86 لاکھ ڈالر رہی جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 31 کروڑ 16 لاکھ ڈالر رہی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں