شہبازشریف کی ڈاکٹرعبدالقدیرمرحوم کی رہائشگاہ پر آمد،لواحقین سے اظہارتعزیت

شہبازشریف کی ڈاکٹرعبدالقدیرمرحوم کی  رہائشگاہ پر آمد،لواحقین سے اظہارتعزیت

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) و قائد حزب اختلاف شہباز شریف ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی رہائشگاہ پر گئے جہاں انھوں نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی دینا خان اور دیگر لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا

اسلام آباد (سیا سی رپورٹر)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) و قائد حزب اختلاف شہباز شریف ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی رہائشگاہ پر گئے جہاں انھوں نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی دینا خان اور دیگر لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔مسلم لیگ (ن) کا وفد بھی صدر شہباز شریف کے ہمراہ تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں