بجلی2روپے 65پیسے مہنگی کرنے کیلئے درخواست پر 27اکتوبرکوسماعت

بجلی2روپے 65پیسے مہنگی کرنے کیلئے  درخواست پر 27اکتوبرکوسماعت

نیپرا بجلی کی قیمت میں 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے سی پی پی اے کی درخواست پر 27 اکتوبر کو عوامی سماعت کرے گی

اسلام آباد(وقائع نگارخصوصی)نیپرا بجلی کی قیمت میں 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے سی پی پی اے کی درخواست پر 27 اکتوبر کو عوامی سماعت کرے گی۔ سی پی پی اے نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں