نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- برطانوی وزیراعظم نےماحولیات سےمتعلق عمران خان کےاقدامات کی تعریف کی،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- پوری دنیامیں مہنگائی کا50 سالہ ریکارڈٹوٹ گیا،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- 10کروڑلوگوں کوکوروناویکسین لگاچکےہیں،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- پیپلزپارٹی ،(ن)لیگ نےاقتدارمیں آکرصرف اپنےبچوں کاسوچا،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- عمران خان اپنےمحلات نہیں غریب کوگھربناکردےرہاہے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- گھروں کےلیے 90ارب کےقرضےمنظورہوچکےہیں،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- یہ لوگ ووٹ کوعزت دینےکی بات کرتےتھے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- 2،2ہزارروپےمیں ووٹ کوعزت دےرہےتھے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- حکومت ملی توملک قرضوں کی دلدل میں پھنساہواتھا،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- عمران خان ملکی ترقی وخوشحالی کیلئےکوشاں ہیں،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- سابق حکمرانوں نےملکی پیسہ لوٹ کربیرون ملک جائیدادیں بنائیں،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- برآمدات میں تیزی سےاضافہ ہورہاہے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- (ن)لیگ دورمیں پاورلومزکوتالےلگےتھے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- دنیانےکورونامیں پاکستان کی اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کوسراہا،فرخ حبیب
Coronavirus Updates

بھارت نے پاکستان سے فضائی حدود کی اجازت مانگ لی

بھارت نے پاکستان سے فضائی حدود کی اجازت مانگ لی

دنیا اخبار

مقبوضہ کشمیر سے اڑنے والی پروازوں کیلئے بھارت نے اجازت طلب کی

اسلام آباد /نئی دہلی (خبرایجنسیاں)بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کیلئے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی ہے بھارتی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ درخواست بھی دی ہے ، پاکستانی حکومت نے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ، قومی سلامتی امور کمیٹی اور دیگر متعلقہ اداروں کی جانب سے بھی بھارت کی درخواست کے حوالے سے رپورٹ سول ایوی ایشن کو بھجوادی گئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزرات قانون تمام پہلوئوں پر اپنی رپورٹ ارسال کرے گی ،جبکہ سول ایوی ایشن تمام رپورٹس حکومت اور وزارت خارجہ کو ارسال کرے گی، جس کی روشنی میں بھارت کی درخواست پر فیصلہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے اڑان بھرنے والی پروازوں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی لگا رکھی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement