اپوزیشن نے اپنی بدبودار سیاست دیکھ لی

اپوزیشن نے اپنی بدبودار سیاست دیکھ لی

وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ اپوزیشن نے اپنی بدبودار سیاست کا نتیجہ لاہور کے انتخابات میں دیکھ لیا

اسلام آباد (این این آئی) ماضی میں کھیلوں سمیت تمام شعبوں میں کرپشن اور اقربا پروری کو فروغ دیاگیا، پاکستان میں کھیلوں کا مستقبل روشن ہے ، پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے کھیلوں سمیت تمام شعبوں میں گند ڈالا ہو ا تھا جس کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں محدود تھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں