نصیر آباد:صوابی کا رہائشی نوجوان قتل

نصیر آباد:صوابی کا رہائشی نوجوان قتل

لاہور(سپیشل رپورٹر)نصیر آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی،   

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عمران خان کے نام سے ہوئی ، وہ صوابی کا رہائشی اور لاہور اپنے بھائی کو ملنے آیا تھا، شبہ ہے کہ اسے دیرینہ دشمنی کے باعث قتل کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں